کی تمام اشاعتیں۔ Farishty shah . کراچی ، Pākistān

Publications

I saw the screaming faces when the time showed up

I heard a furious voice when the angel appeared

I hear the last sigh when the soul flew

I left the pale flesh when the heart cease its beat

I felt the helplessness of loved ones,

When I was taken to the graveyard

I murmured goodbye when the life stop


Show more
0
2

William Blake


To see a World in a Grain of Sand

And a Heaven in a Wild Flower

Hold Infinity in the palm of your hand

And Eternity in an hour

0
10

منزل دور ہی صحیح

راستے کٹھن ہی صحیح

پاؤں چھلنی ہی صحیح

ارادے کمزور ہی صحیح

حو صلے ٹوٹے ہوے ہی صحیح

زندہ رہنے کے لیے

تم کو لڑ نا ہوگا زندگی سے

تم کو منزل طے کر نا ہوگی

کٹھن رستوں پہ چل کر پاؤں

چھلنی کرنا ھونگے

دلوں کو جوڑ کر حوصلا بڑھانا ہوگا

کیونکہ

تمہیں زندگی کے لیے زندہ رہنا ہے

تمہیں پھر سے جی اٹھنا ھے

تمہیں پھر سے لڑنا ہے

تمھیں گر کر پھر سے سنبھلنا ھے

جیسے رات ہوتی ھے چاند کو روشن کرنے

جیسے سورج طلوع ہوتا ہے روشنی پہلانے

ویسے ھی تمکو زندہ رھنا ہے زندگی جینے کیلئے

Show more
1
35
Show more