کی تمام اشاعتیں۔ Ahsan Qureshi . کراچی ، Pākistān

Publications

کیا کہتے ہو؟

جوانی میں تو سب ہی کرتے ہیں محبت

بچپن کے بارے میں تم کیا کہتے ہو؟

بچپن میں تو پچپن ہوتی ہے نہ محبت

میں اب بھی اس ہر مرتا ہوں تو اب کیا کہتے ہو؟

0
1
Show more